Swat

مٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 56 سالہ بیوہ قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ تھانہ وینئی شہید کی حدود میں علاقہ دنڈرئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 56 سالہ بیوہ کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ مسینہ گھر میں موجود تھی کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اُن پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ مقتولہ کا ایک بیٹا ہے جو پنجاب میں محنت مزدوری کے لئے گیا ہے، اس کی بیوی اور مقتولہ گھر میں اکیلے رہتی تھیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔