Swat +A -Aشین قلعہ، موٹر کار حادثے کا شکار،لڑکا انتقال کرگیا November 22, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ شین قلعہ میں موٹر کار حادثے کا شکار ہوگئی جس میں چودہ سالہ لڑکا انتقال کرگیا۔پولیس کے مطابق موٹر کار نالے میں گرنے سے کار میں سوار نور محمد انتقال کرگیا۔ اشتہار / Advertisement