(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس آخری ہچکیاں لینے لگا۔ سیدو تدریسی ہسپتال میں کورونا کے صرف دس مریض رہ گئے، جو رو بہ صحت ہیں۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق پیر کو ایک اور مریض کو صحت یابی کے بعد گھر رخصت کیا گیا۔ محکمہئ صحت کے مطابق گذشتہ جوبیس گھنٹوں میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔
Swat
