Swat

سوات، انڈر 21کھیلوں کی تیاریاں زور و شور سے جاری

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں انڈر 21کھیلوں کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں جن میں مختلف کھیل شامل ہیں۔ اس سلسلے میں آر ایس او کاشف فرحان کی کوشش سے کھلاڑیوں کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔ خاص کر جمنا سٹک کے شعبے میں ان کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔اس حوالہ سے جمناسٹک انسٹرکٹر رفیق اللہ سویٹی کا کہنا ہے کہ جمنا سٹک کے کھلاڑیوں کو پشاور بھی بھیجا جاتا ہے، تا کہ آنے والے مقابلوں میں سوات کی کارکردگی اچھی رہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔