Swat

سوات، کورونا کے مریضوں کی تعداد دس سے کم ہوکر سات رہ گئی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دس سے کم ہوکر سات رہ گئی۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق منگل کو مزید تین مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا جس کے بعد کورونا بلاک میں اب صرف سات مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔