Swat

کبل، دو الگ واقعات، خاتون سمیت دو افراد کی خودکشی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل کبل میں دو الگ واقعات میں خاتون سمیت دو افراد نے خود کشی کرلی۔ سورے شریف قلاگے میں 25 سالہ مسماۃ(ش) زوجہ عمرزادہ نے گھر میں موجود زرعی، زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ ٹال کے علاقہ مانڑئی میں نوجوان نجیب اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مار کر خود کشی کی۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔