Swat

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک بنڑ میں سول ڈیفنس ٹریننگ اختتام پذیر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک بنڑ میں سول ڈیفنس ٹریننگ اختتام پذیر ہوگئی۔ اس موقع پر سکول کے پرنسپل اختر حسین نے تمام ٹریننگ حاصل کرنے والے طلبہ میں توصیفی اسناد تقسیم کیں اور محکمہ سول ڈیفنس سوات سے درخواست کی کہ ٹریننگ کے بعد سکول کے لیے آگ بجھانے والا آلہ اور دیگر آلات کا اہتمام بھی کیا جائے، تاکہ ٹریننگ بار آور ثابت ہو۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔