Swat

سوات، محمدوقاص نے بلڈ ایکٹیویزم، نیشنل یوتھ ایوارڈ جیت لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے نوجوان طالب علم محمدوقاص المعروف ”بلڈ والا“نے قومی سطح پر بلڈ ایکٹیویزم پرنیشنل یوتھ ایوارڈ جیت لیا۔ گذشتہ روز منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام کنونشن سنٹر اسلام آباد میں دو روزہ نیشنل یوتھ ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سوات کے علاقہ گوگدرہ سے تعلق رکھنے والا بی ایس کمپیوٹر سائنس کے طالب علم محمد وقاص نے نیشنل یوتھ ایوارڈ کیٹیگری میں شائننگ سٹاریوتھ ایوارڈ جیت لیا۔ وہ لوگوں کو خون فراہم کرنے والے سرگرم کارکن ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔