(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں کورونا سے متاثرہ صرف 6 مریض رہ گئے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ روز ہسپتال سے مزید دو مریضوں کو صحت یابی کے بعد گھروں کو رخصت کردیا گیا، جس کے بعد ہسپتال میں 6 مریض رہ گئے ہیں جو رو بہ صحت ہیں۔
Swat
