Swat

سوات یونیورسٹی کے جواں سال لیکچرار محمد علی انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات یونیورسٹی شانگلہ کیمپس سائیکالوجی کے جواں سال لیکچرار محمد علی آف کوزہ بانڈئی سوات انتقال کرگئے۔ سوات مٹہ کے ایک نجی ہسپتال میں ناک کے آپریشن کے بعد ہوش میں آئے۔ کمرے میں ہوش کی حالت میں شفٹ کردیئے گئے لیکن جاں بر نہ ہوسکے۔ اُن کو کوزہ بانڈئی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔