Swat

مینگورہ، مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ خواجہ سرا نے خودکشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ خواجہ سرا نے پھنکے سے لٹک کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا عنایت اللہ المعروف منئی نے نشاط چوک مینگورہ میں اپنے ڈیرے پر گلے میں پھندا ڈالا اور پھنکے سے لٹک کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔