Swat

لوگوں کے مسائل کے حل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے، فضل حکیم خان یوسف زئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈک سوات ایم پی اے فضل حکیم خان یوسف زئی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل پر کوئی سمجھوتا نہیں کیاجائیگا۔ لوگوں کے مسائل کے حل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ عوامی لوگ ہیں اورعوام کو درپیش مسائل ومشکلات سے بخوبی آگاہ ہیں۔ کھوکھلے نعروں اورجھوٹے وعدوں پریقین نہیں رکھتے۔ وہ زمانہ گزرگیاجب لوگوں کو مسائل کے حل اور ترقی اورخوشحالی بارے سبز باغ دکھائے جاتے تھے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے دفترسیدو شریف میں حلقہئ نیابت سے تعلق رکھنے و الے لوگوں کے مسائل سننے کے موقع پرکیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔