Swat +A -Aسوات اور گردو نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے December 2, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گردو نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.3، زیر امین گہرائی150 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement