Swat

ذیشان اصغر کو ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن تعینات کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)آئی جی پولیس خیبر پختون خواہ نے ذیشان اصغر کو ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن تعینات کردیا۔ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گریڈ19کے پی ایس پی افیسر اپنی سکیل اور تنخواہ میں بہ حیثیت ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن کام کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔