Swat

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے سوات یونیورسٹی کے لیے 400ملین روپے منظور

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف سوات کے لیے 400ملین روپے منظور کرلئے۔ گذشتہ روز ہایئر ایجوکیشن اسلام آباد کی مجاز اتھارٹی ڈیپارٹمنٹل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹیکے زیرانتظام منعقدہ اجلاس میں یونیورسٹی آف سوات کے فیز ون کے پی سی ون میں ضروری ترامیم کے بعد مزید 400ملین روپے کے فنڈ کا اعلان کردیا ہے جس کا جلد اجرا کیا جائے گا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد جمال خان نے کہا کہ یونیورسٹی کا تعمیراتی کام اب جلد پایہئ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔