Swat

ملم جبہ اسکی ریزارٹ کو بند ہوئے دو ماہ پورے ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ اسکی ریزارٹ کو بند ہوئے دو ماہ پورے ہوگئے۔ دو ماہ قبل مقامی لوگوں کی جانب سے اسکی ریزارٹ کے عملے اور سیاحوں پر حملہ کیا گیا تھا جس کے بعد ریزارٹ انتظامیہ نے چیئر لفٹ سمیت تمام تفریحی سرگرمیوں کو بند کیا تھا اور مطالبہ کیا تھا کہ جب تک پولیس انتظامیہ اور سیاحوں کو تحفظ فراہم نہیں کرتی، اس وقت تک اسکی ریزارٹ بند رہے گا۔ اسکی ریزراٹ بند ہونے کی وجہ سے ملک بھر سے آنے والے سیاح ملم جبہ سے مایوس ہوکر واپس جارہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔