Swat +A -Aسوات، شادی شدہ جوان نے اپنی زندگی کا چراغ گُل کردیا December 5, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد میں شادی شدہ جوان نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خان زادہ نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا ڈال کر چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ اشتہار / Advertisement