Swat

عمران خان و محمود خان کی قیادت میں ملک اور صوبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہیں، محب اللہ خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی قیادت میں ملک اور صوبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے جس کی وجہ سے ہر روز کثیر تعداد میں لوگ تحریکِ انصاف میں شامل ہورہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لابٹ مٹہ میں کوکاخان مرحوم کے خاندان کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر احسان خان، عبداللہ خان، خلیل اللہ خان اور عبدالقدوس نے خاندان اور ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ صوبائی وزیر محب اللہ خان نے تمام شامل ہونے والے افراد کو مبارک باد دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔