Swat

سوات، بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ دوسرے روز اتوار کو بھی جاری رہا۔ اتوار کو مینگورہ شہر سمیت ضلع کے بیشتر علاقوں میں دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ بالائی علاقوں خاص کر کالام، مٹلتان اور اوشو میں شدید برف باری کا سلسلہ بھی جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج پیر کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔