(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریسکیو 1122 سوات کے اہلکاروں نے کتے اور اس کے8بچوں کو بچالیا۔ بریکوٹ ہسپتال میں تعمیراتی کام کے دوران پرانی عمارت کو گرایا جارہا تھا کہ وہاں ملبہ کتے اور اس کے بچوں پر آگرا۔ اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر کتے اور اس کے تمام بچوں کو ملبے سے ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد کے بعد ان کو چھوڑ دیا گیا۔
Swat
