Swat

سوات،تمام سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کے لئے بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تمام سی این جی اسٹیشنوں کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا گیا۔ اس سلسلے میں انچارج سوئی گیس میرویس خان نے بتایا کہ گیس بحران اور گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کے لئے تمام سی این جی اسٹیشنوں کو بند کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔