Swat

سوات یونیورسٹی، اسلامائزیشن آف لیگل سسٹم ان پاکستان کے عنوان سے یک روزہ سیمینار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈیپارٹمنٹ آف لا اینڈ شریعہ یونیورسٹی آف سوات میں اسلامائزیشن آف لیگل سسٹم ان پاکستان کے عنوان سے یک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے ڈاکٹر محمد اکبر خان، انچارج شعبہ قانون بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے خطاب کیا اور سیمینار کے موضوع پرسیرحاصل گفتگو کی۔ سیمینار کے چیف آرگنائزر عبید اللہ قاضی نے مہمان کو سوات آمد پر خوش آمدید کہا۔ سیمینار شعبہ لا اینڈ شریعہ کے چیئرمین ڈاکٹر لطف اللہ ثاقب کے زیرصدارت منعقد ہوا۔انہوں نے کہا کہ شعبہ قانون و شریعت طلبہ وطالبات کی رہنمائی کیلئے اس طرح کے مفید سیمینارز کا انعقاد کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔