(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے کنٹرولر آف امتحانات کے ڈگری، ڈی ایم سیز اور مائیگریشن سیکشنز کے دفاتر کانجو ٹاؤن شپ سے باقاعدہ مین کیمپس چارباغ منتقل کردئیے گئے۔ متعلقہ سیکشن پیر 13 دسمبر 2021ء سے چارباغ کیمپس میں خدمات سرانجام دیں گے۔ طلبہ وطالبات سے گزارش ہے کہ امتحانی سیکشن کے صرف درجِ بالا سیکشنز میں کام کیلئے چارباغ کیمپس تشریف لائے۔
Swat
