Swat +A -Aجی ایچ ایس بنڑنے پوسٹر سازی میں ڈویژن بھر میں پہلی پوزیشن لے لی December 13, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) انٹر ڈسٹرکٹ سکولز مقابلوں میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک بنڑ مینگورہ سوات نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ملاکنڈ ڈویژن کے نو اضلاع میں پوسٹر سازی کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اشتہار / Advertisement