Swat

نقل میں پکڑے گئے طلبہ و طالبات منگل کو حاضر ہوں گے، کنٹرولر آف ایگزام سوات یونیورسٹی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات یونیورسٹی کی پریس ریلیز کے مطابق بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2021ء میں جو طلبہ وطالبات نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں، ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز منگل 14 دسمبر 2021ء کو کانجو ٹاؤن شپ میں واقع کنٹرولرآف امتحانات کے دفتر حاضر ہوجائیں۔ یو ایف ایم میں ملوث طلبہ وطالبات کی فہرست یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔