Swat

سوات، بارش اور برف باری سے سردی شدت اختیار کرگئی

‎(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں پر برف باری ہوئی. ملم جبہ اور کااام کی چوٹیوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جس کی وجہ سے سردی نے شدت اختیار کرلی. سیاحوں نے برف باری سے لطف اٹھانے کے لئے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔