(باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر عظمیٰ ملاکنڈ ڈویژن کی پہلی خاتون جنرل سرجن بن گئی۔ ڈاکٹر عظمیٰ نے ابتدائی تعلیم آبائی گاؤں، ایم بی بی ایس میں گولڈ میڈل خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور ٹریننگ کے بعد جنرل سرجری میں ایف سی پی ایس میں سپیشلائزیشن کی۔ سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال سرجیکل بی یونٹ میں سنیئر رجسٹرار ذمہ داری نبھا رہی ہے۔
Swat
