(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل چارباغ کے علاقہ الہ آباد میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث متبادل سمت سے آنے والی گاڑیوں میں تصادم ہوا۔ ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو گاڑیوں سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
