Swat

سوات، سی این جی اسٹیشن رات آٹھ سے صبح چار بجے تک بند رہیں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور ضلع ملاکنڈ میں تمام سی این جی اسٹیشن رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک بند رہیں گے۔ اس بات کا فیصلہ ملاکنڈ انتظامیہ نے ایک اجلاس میں گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کے لئے کیا۔ جس میں سوات، ملاکنڈ انتظامیہ، گیس حکام اور سی این جی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔