Swat

مٹہ، گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناپر آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ بلاسور کنڈو میں حیات گل کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناپر آگ لگ گئی، جس نے گھر کے ایک حصے کو خاکستر کرکے لاکھوں روپے کانقصان کردیا۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے ریسکیواہلکاروں نے بغیر فائر برگیڈ امدادی کا رروائی کرکے آگ مزید پھیلنے سے بچا کر بجھا دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔