Swat +A -Aبنجوٹ، رکشہ کھائی میں گرنے سے بچے زخمی December 19, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل چارباغ کے علاقہ بنجوٹ میں رکشہ کھائی میں گرنے سے رکشہ میں سوار دو بچے جو والدین کے ہمراہ سفر کر رہے تھے، شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement