Swat

سوات یونیورسٹی کے ڈاکٹر حسن شیر نے وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات یونیورسٹی کے ڈاکٹر حسن شیر نے وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا۔ اس سے پہلے وائس چانسلر کی مدت ملازمت کے خاتمے کے بعد پرو وائس چانسلر ڈاکٹر حسن شیر نے قائم مقام وائس چانسلر کا چارج سنبھالا۔ اس سے پہلے بھی وہ سوات یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر رہ چکے ہیں۔ امکان ہے کہ گورنر خیبر پختون خواہ صوبائی حکومت کے مشورے سے ڈاکٹر حسن شیر کو مستقل وائس چانسلر تعینات کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔