Swat

امانکوٹ، کاسمیٹکس فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ امانکوٹ میں کاسمیٹکس فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، جس سے کارخانے میں موجود خام مال اور فرنیچر جل گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ نیاز نامی شخص کے کارخانے میں لگی۔کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی فائر وہیکل اور فائر فائٹر موقع پر پہنچ گئے اورپیشہ ورانہ طریقے سے آگ پر قابو پا لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔