Swat

مسلسل گیس لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کا ناک میں دم کردیا، سید علی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی یوتھ مینگورہ شہرکے صدر سید علی نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر سمیت گردو نواح کے علاقے رنگ محلہ،ملوک آباد، گنبدمیرہ،بارامہ اور دیگر میں گیس لوڈشیڈنگ کا طویل سلسلہ جاری ہے۔مسلسل گیس لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے۔دوسری طرف محکمہ سوئی گیس خالی پائپوں پر عوام سے بھاری بلوں کے ذریعے پیسے وصول کر رہا ہے۔ محکمہ سوئی گیس کے غیر منصفانہ رویے پر انتظامیہ اور عوامی نمائندوں نے مکمل خاموشی اختیار کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔