Swat

کورونا، تیسری بوسٹر ڈوز لگوانے کا عمل یکم جنوری سے شروع ہوگا، ڈی سی سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں یکم جنوری سے سے کورونا کی تیسری بوسٹر ڈوز لگوانے کا عمل شروع کیا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر سوات کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد کورونا کی بوسٹر ڈوز لگواسکتے ہیں۔ یہ ڈوز صرف وہ افراد لگوانے کے اہل ہونگے جن کو ویکسین کی دوسری ڈوز لگے چھے ماہ گزر گئے ہوں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔