Swat

بلوگرام، کمرے میں گیس بھرجانے کی وجہ سے میاں بیوی کا دم گھٹ گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام میں گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے میاں بیوی کا دم گھٹ گیا اور انتقال کرگئے۔انتقال کرنے والے رستم کے بھائی سہراب نے پولیس کو بتایا کہ ان کا بھائی رستم اور ان کی اہلیہ اپنے کمرہ میں سوئے ہوئے تھے کہ رات کے وقت گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گیس بند ہوگئی۔ صبح جیسے ہی گیس آئی تو کمرے میں پھیل گئی، جس کی وجہ سے دونوں میاں بیوی دم گھٹنے سے انتقال کرگئے ہوگئے۔ گذشتہ روز بھی سوات میں اس قسم کے دو حادثات میں دو افراد انتقال کرگئے تھے اور آٹھ بے ہوش ہوئے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔