Swat +A -Aمینگورہ، پہاڑی پر پر آگ لگنے سے درخت اور پودے جل کر راکھ December 24, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں گنبد میرہ کی پہاڑی پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس سے سیکڑوں درخت اور پودے جل گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے بچا کر بجھا دیا۔ اشتہار / Advertisement