Swat

سوات، دو مختلف ٹریفک حادثات، میاں بیوی سمیت 5 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں میاں بیوی سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ لالکو مٹہ میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے میاں بیوی زخمی ہوگئے۔ کانجو ٹاؤن شپ میں تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکل سواروں میں تصادم کے نتیجے میں تین موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔