Swat

شاہ ڈھیرئی، ایک شخص فائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول گل بہادر کے والد نے پولیس کو بتایا کہ نماز کے بعد ہم مسجد سے گھر جارہے تھے کہ راستے میں ملزم صلاح الدین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر میرے بیٹے پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا جس سے میرا بیٹا بعد میں ہسپتال میں انتقال کرگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔