Swat

ضیاء الدین نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز کے لکچرار ضیاء الدین نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔مقالے کا عنوان ”ملاکنڈ ڈویژن میں بیوہ اور مطلقہ کے ساتھ ہونے والے رویوں کے تجزیاتی اور تحقیقی مطالعہ (سیرت النبیؐ کی روشنی میں) تھا۔ پروفیسر ڈاکٹرعطاء الرحمان (یونیورسٹی آف ملاکنڈ) کے سپروِژن میں مکمل کئے گئے تحقیقی مقالے کو بیرونی ممالک کے معروف پروفیسرز نے سراہا۔ ڈاکٹرضیاء الدین کی تحقیق سے نئے تحقیق کرنے والوں کو فائدہ ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔