Swat +A -Aگلی باغ، دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب گیا January 3, 2022 9 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)گلی باغ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ احمد ولد طاہر بال لے کر گھر سے باہر نکلا، جہاں نہر میں گر گیا۔ بعد میں لوگوں نے بچے کی لاش نہر سے نکال دی۔ اشتہار / Advertisement