Swat

سوات، ٹریفک کے دو الگ حادثات میں ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے دو الگ حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔32 سالہ مختیار خان موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اوڈیگرام کے قریب موٹر سائیکل پھسل جانے کی وجہ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کڑاکڑ میں ہائی ایس کھائی میں گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔