Swat

سوات، برف باری دیکھنے آنے والی خاتون گیس لیکج کی نذر ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)برف باری دیکھنے کے لئے سوات آنے والی خاتون گیس لیکج کی وجہ سے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئی۔ خالد سید ساکن کراچی اپنی اہلیہ کے ساتھ سوات آیا تھا۔ بحرین کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران گیس سلنڈر کی وجہ سے دونوں کا دم گھٹ گیا۔ نتیجتاً خاتون انتقال کرگئیں اور ان کا شوہر بے ہوش ہوگیا۔ بے ہوس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔