Swat

ماسٹر بشیر احمد آل ڈرائنگ ماسٹرز ایسوسی ایشن کے پی کے چیئرمین منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے والے ماسٹر بشیر احمد آل ڈرائنگ ماسٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا کی صوبائی کابینہ کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ کابینہ کے دیگر عہدیداروں میں سرپرست اعلیٰ داود خان گنڈا پور، رحم ملک وائس چیئرمین، عبدالحمید صوبائی صدر، سید صداقت حسن بخاری سینئر صوبائی نائب صدر، انعام اللہ مروت نائب صدراول، انوراللہ کو نائب صدر دوم، شعیب اختر لیگل ایڈوائزر، مہراج فنانس سیکرٹری، رحیم شہزاد پریس سیکرٹری اور امجدعلی صوبائی جنرل سیکرٹری شامل ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔