Swat

مٹہ فاضل بیگ گھڑئی، دیوار گرنے سے 4سالہ بچہ جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقے فاضل بیگ گھڑئی میں دیوار گرنے سے 4سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس چوکی سخرہ کے انچارج اے ایس آئی وزیرزادہ کے مطابق شدید بارشوں کے دوران کچے مکان کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں عبدالرزاق ولد احسان اللہ ملبے تلے دب کر شدیدزخمی ہوگیا، جو اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔