Swat

مینگورہ پولیس نے آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ پولیس نے بھاری مقدار میں آئس بیرونی ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار کلوگرام سے زیادہ آئس برآمد کرکے بین الصوبائی سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او مجیب عالم خان کے مطابق ملزمان محمد عمران اور مراد علی نے آئس، ماربل کے شو پیس کے اندر بند کیا تھا اور وہ یہ آئس بیرون ملک سمگل کر رہے تھے۔ دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا جن سے تفتیش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔