Swat

سوات یونی ورسٹی، محبوب الرحمان سے رجسٹرار کا اضافی چارج واپس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر حسن شیر نے ڈائریکٹر پی اینڈ محبوب الرحمان سے رجسٹرار کا اضافی چارج واپس لے کر گریڈ بیس کے ناظم امتحانات پروفیسرمحمد ریاض کو قائم مقام رجسٹرار تعینات کردیا۔ یونیورسٹی بیان کے مطابق محمد ریاض نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔