Swat

میاندم، دوشیزہ نے گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ میاندم میں دوشیزہ نے گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق نواحی گاؤں گجر کلے میں اٹھارہ سالہ مسماۃ (خ) دختر شفیق نے گھریلو تنازع پر مبینہ طور پر گلے میں پھنداڈال کر چھت سے جھول گئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کراکر ابتدائی رپورٹ درج کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔