Swat +A -Aگلی باغ، ہائی ایس کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق January 11, 2022 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)گلی باغ میں ہائی ایس کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 60 سالہ حکیم خان ساکن گلی باغ سڑک کنارے جارہا تھا کہ تیز رفتار ہائی ایس کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پویس نے ڈرائیور شوکت علی کو گرفتارکرلیا۔ اشتہار / Advertisement