Swat

سوات،خاتون اور نوجوان کی الگ الگ جگہ پر خودکشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو الگ واقعات میں خاتون اور نوجوان نے اقدام خودکشی کیا۔ مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں شادی شدہ خاتون مسماۃ(م) نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی۔ مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں نوجوان آفتاب علی نے بھی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی۔ دونوں کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔